مانچیسٹر میں اس ہفتہ ایک موسیقی پروگرام کے دوران ہوئے خودکش بم حملہ کے سلسلہ میں پولیس نے ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔اس معاملہ میں ابھی
تک گیارہ لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے ۔مانچیسٹر پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ پیر کے روز ہوئے حملہ کی جانچ کے تحت شہر میں 44سالہ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔